22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار صوبہ سندھ میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت سید مراد علی شاہ راشدی میمبر بار ایسوسی ایشن
اینڈ وکیل ہائی کورٹ کو دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماع ِپاک کی دعوت دی جس میں مرکزی رکن شوریٰ حاجی عبدلحبیب عطاری بیان کرینگے۔